معروف اداکارہ روحی بانو

آج کل مشہور ہندوستانی طبلہ نواز استاد ذاکر حسین کا بہت ذکر ہو رہا ہےجن کا کچھ دن پہلے انتقال ہوا ہے۔

یہ تصویر استاد ذاکر حسین کی اپنے خاندان کے ساتھ ایک یادگار تصویر ہےجس میں وہ اپنے والد استاد اللہ رکھا کے ساتھ اور اپنے پورے خاندان کے ساتھ موجود ہیں

بہت کم لوگ جانتے ہیں کے استاد اللہ رکھا کی بیٹی اور استاد ذاکر حسین کی بہن پاکستان کی معروف اداکارہ روحی بانو تھیں جو اس فوٹو میں موجود ہیں۔

روحی بانو 1951 میں پاکستان میں پیدا ھوئیں مگر یہ نہیں معلوم ھوسکا کہ وہ پاکستان میں اکیلی کیسے رہ گئیں۔

آنکی ساری فیملی ھندوستان چلی گئ تھی یا یہ واپس اکیلی پاکستان آگئ تھیں یا یہ جا نہیں سکیں تھیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *