Zindagi Sawal Hai Ya Jawab (Persian) Hai Apna Dil Awara (Video)

زندگی سوال ہے یا جواب. میری نظر میں سوال اور جواب میں دوستی کا نام زندگی ہے


سوال اور جواب میں دوستی ہو جائے تو اپنا دِل آوارہ ہوتا ہے جیسے تب


اور جیسے اب


اگر آپ زندگی سے دوستی نہیں کرتے تو پھر بھی خوش رہیں گے
لہذا سوال اور جواب میں دوستی کر دو. یہ ہے زندگی


Curated by Irshad Salim, Karachi (July 24, 2022)